CryptoCurrency Is Halal Or Haram? || trading is halal or haram || CryptoCurrency ka sharai hukm




SHARE INTERNET DATA AND EARN DOLLARS .. daily $10 To $50 CLICLK THIS LINK


17 Comments

  1. علمائے کرام اصولِ شرع کی روشنی میں کسی چیز کو حلال یا حرام کہتے ہیں، اگر آپ اصول سے ناواقف ہیں تو علمائے کرام سے رہنمائی لیجئے ویڈیو بناکر بے پر کی نہ اڑائیں۔
    کرپٹو کرنسی کے ناجائز ہونے کی بنیادی وجہ غرر اور بے یقینی ہے۔ جس وقت گورنمنٹ اس بے یقینی کو دور کردے گی جائز ہوجائے گی۔

  2. مجھے نہیں پتہ کہ ڈیجیٹل کرنسی حلال ہے یا حرام ہے لیکن پیپر کرنسی نے جس طرح سے تیسری دنیا کے غریبوں کا استحصال کیا ہے ، جس کی پشت پناہی انسان دشمن حکومتیں اور سودی اداروں نے کی ہے ، اسے نہ جانے کس حساب سے علماء اکرام جائز قرار دیتے ہیں ؟؟؟ حالانکہ کاغزی ٹکڑوں کی ابتداء ڈالر سے ہوئی اور پوری دنیا اس نیو ورلڈ آرڈر کی غلام ہو کے رہ گئی ۔۔۔۔۔ کاغذی کرنسی کسی بھی طرح دھات کا متبادل نہیں ہے ۔۔۔۔۔ مثال کے طور پر اگر کسی کے پاس بیس سال پرانے تانبے کے روپے والے سکے ہوں جو دو سو بائیس ایک کلو تانبے کے برابر وزن رکھتے تھے تو آج تول کر بھی وہ ہزاروں روپے کے بنتے ہیں اور اگر کسی کے پاس پانچ روپے کے ہزاروں یا لاکھوں نوٹ بھی ہوں تو سوائے یادگار ردی کے کچھ بھی نہیں ۔۔۔ پاکستان آج سے پانچ سال پہلے بھی تقریباً وہی تنخواہیں تھیں جو آج ہیں لیکن سودی نظام کی وجہ سے مہنگائی پانچ گنا تک بڑھ گئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔ غریب فاقوں خودکشی کرنے پر مجبور ہیں ۔۔۔۔ جب کہ علماء اکرام کی اکثریت اس بے ہودہ کاغزی نظام کے خلاف نہیں بولتی ۔۔۔۔ بلکہ جب یہ کہتے ہیں کہ جب تک( بے دین )حکومت ذمہ داری قبول نہ کرے ۔۔تو یہ بات بڑی عجیب لگتی ہے ۔۔۔ علماء اکرام عوام کو اس استحصالی نظام سے نکلنے کا کوئی حل بتائیں ۔۔۔۔ یا پانچ سو دیہاڑی دار مزدور کو بتائیں کس طرح رزق حلال سے بچے پالے ۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟؟

  3. So Usmani sahib i got the impression that since u making hell amount of lakshmi obviously via krypto, so 4 me it shud b declared halal by mullahs brothers😂😂😂😂. Otherwise i would drag u street until u confess its halal now. Usmani sahib, when it comes 2 money person like u act like stray…….., baqi aap khud samaghdar hu😜😜😜😜

  4. Assalamu alykum sir confusion me daaldiya hai ye ulema ke views ……aakhir iska asal final Kiya banta hai ….halal ya haram…..mufti tariq masood aapku Milne ke baad unhoune ftwa jayez kaha jub o mubasshir rahamani se mile toh apne fatwe se ruju karliya …….sir aap phirse mufti se baat kare jazakallahu khair

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*